ہلاکتیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 7 ہلاکتیں، 295 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6052 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 282645 تک جاپہنچی ہے۔اب تک پنجاب میں 2164 ، سندھ میں 2250 اور خیبر پختونخوا میں 1219 افراد جاں بحق ہو

Read More

کورونا کے مزید 3941 کیسز ، 46 ہلاکتیں

سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار941 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اب تک سعودی عرب میں کووڈ 19 سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک

Read More

کورونا سے امریکہ میں مسلسل تیسرے روز دو ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکہ میں مسلسل تیسرے دن کورونا وائرس سے دو ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد مختلف ریاستوں میں مرنے والوں کی تعداد 63 ہزار کے لگ بھگ ہو گئی ہے جو دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک سے دو گنا سے بھی زیادہ ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی

Read More

امریکہ میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں، تعداد اٹلی سے بڑھ گئی

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتوں والے ممالک میں امریکہ نے اٹلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 19 ہزار 424 ہوگئی ہے جبکہ اٹلی میں یہ تعداد 18 ہزار 849 ہے۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے

Read More

پاکستان میں کورونا کے 1500 سے زائد مریض، 12 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس نے اب تک ایک ہزار 526 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہے۔ کورونا وائرس کے حوالے سے وزارت قومی صحت کی جانب سے قائم کیے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو پاکستان میں کورونا وائرس کے

Read More