کویت

کویت کے شاپنگ مال، بازار ، بیوٹی پارلرز بند

کویتی حکومت نے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے کئے جانے والے احتیاطی اقدامات مزید سخت کرتے ہوئے تمام شاپنگ مالز، بازار  اور دکانیں بند کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ کویتی نیوز ایجنسی (کونا) کے مطابق فیصلہ کویتی کابینہ نے ملک بھر میں کورونا کے پیش نظر حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا

Read More

کویت میں غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈائون

کویتی وزارت داخلہ نے ایسے غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے جو ’آئیسولیشن‘ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بچاو کےلیے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کر رہے۔ خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے ڈیپوٹیشن سینٹر بھجوانے کے احکامات صادر کر دیے گئے ہیں۔

Read More

کویت: ایران کے لیے تمام پروازیں معطل

کویت نے ایران کے لیے تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے نیز گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ایران میں موجود کسی بھی غیر ملکی کو کویت آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کویتی نیوز ایجنسی (کونا) کے مطابق ایران سے آنے والے کویتی مسافروں کو احتیاطی تدابیر کے طور پر قرنطینہ میں رکھا جائے

Read More