کورونا وائرس

کورونا سے مزید 10 اموات، کل 35 ہزار مریض

سعودی عرب میں جمعے کو 1701 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرین کی کل تعداد 35 ہزار 432 ہوگئی ہے. ان میں 26 ہزار 856 ایکٹیو کیسز ہیں ان میں سے 141 کی حالت نازک ہے اور انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے. نئے کیسز میں22 فیصد سعودی اور

Read More

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے چار چیزوں پر عمل کریں: وزیر صحت کا پیغام

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے چار چیزیں اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’پہلی چیز یہ ہے کہ مصافحہ کرنے سے مکمل طور پر اجتناب کریں، ہاتھوں کو جراثیم کش اور صابن سے اچھی طرح دھوئیں‘۔

Read More

کورونا وائرس کا خوف، شوہر نے بیوی کو باتھ روم میں بند کر دیا

کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی خبروں کے ساتھ ساتھ اس کی وجہ سے پھیلے خوف کے حوالے سے بھی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ کہیں لوگ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے کترا رہے ہیں اور کہیں کسی کھانستے ہوئے شخص کو دیکھ کر اس پر کورونا کا شک کیا جا رہا ہے۔

Read More

کورونا وائرس: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 تک پہنچنے کے بعد کیلیفورنیا ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب کانگرس کے اراکین نے اس وائرس پر قابو پانے کے لیے آٹھ بلین ڈالرز سے زیادہ رقم مہیا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی

Read More

پاکستان میں کورونا وائرس کے پانچویں کیس کی تصدیق

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کے بعد ملک میں اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ منگل کو ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے پانچویں کیس کی تصدیق کی اور لکھا کہ یہ وفاقی علاقے میں سامنے آیا ہے۔

Read More

کورونا وائرس سے امریکا کے بعد تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں بھی ہلاکتوں کی تصدیق

واشنگٹن/ بنکاک/ پرتھ: کورونا وائرس سے  امریکا کے بعد تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں بھی پہلی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن کے علاقے کنگ کاؤنٹی میں کورونا وائرس سے متاثر 50 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ہے، مذکورہ شخص نے کبھی چین کا دورہ نہیں کیا تھا جس سے ثابت ہوتا ہے

Read More

کورونا وائرس کا خوف، سعودی عرب میں ماسک کی قلت

سعودی عرب میں اگرچہ کورونا وائرس کا اب تک ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا مگر اس کے باوجود ماسکس کی طلب میں بے حد اضافہ ہوگیا ہے اور مقامی فارمیسیوں کو یہ طلب پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ عادل عبدالشکور نامی ایک فارماسسٹ نے عرب نیوز کو بتایا کہ ’وزارت صحت کی

Read More

چین: غیر مقامی باشندوں کو ووہان شہر چھوڑنے کی اجازت

چین نے کورونا وائرس سے متاثرہ مرکزی علاقے ووہان شہر سے غیر مقامی افراد کو نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔ ووہان شہر کی یورنیورسٹیوں میں پاکستانی طلبہ کی ایک بڑی تعداد زیر تعلیم ہے جن کے مطابق وہ شہر سے نکلنا چاہتے ہیں جبکہ ان کے والدین پاکستان میں حکام سے اپنے بچوں کو

Read More

کورونا وائرس: کروز شپ کے سینکڑوں مسافروں کو جانے کی اجازت

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب میں یوکوہاما کی بندر گاہ پر لنگر انداز کروز شپ میں کئی دنوں سے روکے گئے ان مسافروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جن کے خون کے نمونوں میں کورونا وائرس نہیں پایا گیا۔ واضح رہے یہ وائرس چین میں گذشتہ برس کے آخر میں سامنے

Read More