پابندی

امارات: تمام ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی

 متحدہ عرب امارات نے عارضی طور پر ہر قسم کے  ویزوں کے اجرا پر 17 مارچ سے پابندی عائد  کرنے کا اعلان کیا ہے۔   سفارتی اہلکار پابندی سے مستثنی ہونگے ۔ اماراتی امیگریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ’ پابندی کا نفاذ نئے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیا جارہا ہے‘۔ امارات ٹوڈے کے

Read More

سعودی اور غیر ملکی شہریوں پر نو ممالک کے سفر کی پابندی

سعودی عرب نے نو ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ سعودی شہریوں کے علاوہ ملک میں مقیم غیر ملکیوں پر بھی لاگو ہوگا۔ سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق وزارت داخلہ نے امارات، کویت، بحرین، لبنان، شام، جنوبی کوریا، مصر، اٹلی اور عراق جانے یا وہاں سے مسافروں کے آنے پر

Read More

سعودی شہریوں پر ایران کے سفر کی پابندی عائد

سعودی عرب کے ڈائریکٹر جنرل آف جوازات (امیگریشن اینڈ پاسپورٹ) کے ترجمان نے سعودی شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے ایران سفر پر پابندی عائد کی ہے۔ نیوز 24 کے مطابق محکمہ جوازات کے ترجمان نے کہا ہے ’یہ فیصلہ صحت کے حوالے سے کیا گیا ہے تاکہ نئے کورونا وائرس سے بچاﺅ

Read More