مکہ

ایک لاکھ 91 ہزارغیر ملکی کارکنوں کی سکریننگ

سعودی عرب میں مکہ گورنریٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب تک ریجن کی 17 کمشنریوں میں ایک لاکھ 91 ہزار 815 غیر ملکی کارکنوں کی سکریننگ کی جاچکی ہے. ’سبق‘ نیوز کے مطابق گورنریٹ کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق وزارت صحت کے اداروں کی جانب سے ایک ہزار 532

Read More

کورونا اپ ڈیٹس: مکہ میں زم زم پلانٹ بھی عارضی طور پر بند

مکہ مکرمہ میں کنگ عبداللہ زم زم پلانٹ احتیاطی طور پر تا اطلاع ثانی بند کردیا گیا ہے۔ مکہ گورنریٹ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر اطلاع فراہم کی ہے کہ  ’کورونا وائرس  کے خدشے کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے زم زم کی فروخت کے لیے موجود مراکز کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا

Read More

مکہ ریجن میں زلزلے کے جھٹکے

مکہ مکرمہ ریجن کی تحصیل البیضامیں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کوئی نقصان نہیں ہوا۔ سبق اور مزمز ویب سائٹس کے مطابق البیضاکے مقامی شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں نے مکہ مکرمہ ریجن کے مشترکہ سیکیورٹی آپریشن سینٹر سے رابطے کرکے اطلاع دی کہ پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے

Read More

کورونا سے بچاﺅ: مکہ میں بڑے پیمانے پر احتیاطی تدابیر

مسجد الحرام و مسجد نبوی امور کی جنرل پریذیڈنسی نے زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے بڑے پیمانے پر احتیاطی تدابیر کی ہیں۔  سعودی حکومت مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے انتظامات کے لیے جنرل پریذیڈنسی کے نام سے ایک ادارہ قائم کیے ہوئے ہے۔ سعودی خبر

Read More