معطل

کن صورتوں میں بینک اکاونٹ معطل ہوسکتا ہے؟

سعودی بینکوں میں بعض صورتوں میں بینک اکاونٹ معطل کیے جاسکتے ہیں. سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی بینکوں کی میڈیا کمیٹی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عام کھاتے داروں کےاکاؤنٹ دو صورتوں میں معطل کیے جاسکتے ہیں. پہلی صورت یہ ہے کہ قومی شناختی کارڈ یا اقامے کی میعاد ختم ہوگئی

Read More

واپسی کی مہلت اتوار سے ختم، پروازیں معطل رہیں گی

سعودی عرب واپس آنے کے لیے غیر ملکیوں کو دی جانے والی مہلت کل اتوار سے ختم ہوجائے گی جس کے بعد دو ہفتوں کے لیے تمام پروازیں معطل رہیں گی۔ سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق وزارت نے داخلہ آج ہفتہ کو اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ ’کورونا وائرس کے انسداد کے لیے

Read More

جدہ: 48 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل

نیشنل واٹر کمپنی نے جدہ کے چھ محلوں میں 48 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل کردی ہے۔ یہ محلے الحرمین روڈ کے مشرق میں واقع ہیں۔ سپلائی بند ہونے پر مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ہر ایک کی زبان پر یہی سوال ہے کہ سپلائی کیوں بند

Read More

کورونا کا خطرہ: پاکستان کی ایران کے ساتھ براہ راست پروازیں معطل

پاکستان نے ایران سے آنے والے زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہمسایہ ملک کے ساتھ براہ راست پروازیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن عبدالستار کھوکھر نے عرب نیوز کو بتایا کہ ’حکومت نے پاکستان سے ایران جانے والی تمام براہ راست پروازوں

Read More

کورونا کا خدشہ: عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد عارضی طور پر معطل

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے باعث عمرے یا مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والے افراد کا مملکت میں داخلہ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز اور سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں

Read More

کویت: ایران کے لیے تمام پروازیں معطل

کویت نے ایران کے لیے تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے نیز گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ایران میں موجود کسی بھی غیر ملکی کو کویت آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کویتی نیوز ایجنسی (کونا) کے مطابق ایران سے آنے والے کویتی مسافروں کو احتیاطی تدابیر کے طور پر قرنطینہ میں رکھا جائے

Read More