غیر ملکی

خوشخبری فری اقامہ ، غیر ملکیوں کے لئے ویزا توسیع اور مفت دوبارہ انٹری ویزا

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔اسی طرح ان غیر ملکیوں کے اقاموں میں بھی تین ماہ کی توسیع ہوگی جو ایگزٹ ری انٹری پر بیرون ملک موجود ہیں جبکہ ان کے ویزوں میں بھی اتنی

Read More

متعدد پیشوں میں غیر ملکیوں کی موجودگی پر جواب طلب

سعودی مجلس شوری کے ارکان نے اجلاس کے دوران وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود سے دکانوں اور متعدد پیشوں میں غیرملکیوں کی مسلسل موجودگی پر جواب طلب کرلیا۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ارکان شوریٰ نے گذشتہ مالی سال سے متعلق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی رپورٹ پر اپنے

Read More

جھگڑے میں ساتھی کو قتل کردیا،غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب کے الباحہ ریجن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے عرب ملک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کو اپنے ہم وطن کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا. ویب نیوز سبق کے مطابق الباحہ ریجن کی پولیس کو اطلاع ملی کہ علاقے میں رہنے والے عرب ملک سے

Read More

گھرکو باربر شاپ بنانے والا غیر ملکی گرفتار

عسیر ریجن میں بلدیہ کی تفتیشی ٹیموں نے گھر کو باربرشاپ بنانے کے الزام میں عرب ملک سے تعلق رکھنےوالےغیر ملکی کو گرفتار کیا ہے. ویب نیوز ’سبق‘ کا کہنا ہے کہ عسیر ریجن کی بلدیہ کے شکایات سیل کوایک شہری کی جانب سے اطلاع ملی تھی کہ غیرملکی باربرنے اپنے گھر کو باربر شاپ

Read More

غیر ملکی ورکرز سے متعلق افواہ کی حقیقت کیا ہے؟

سعودی عرب میں محکمہ صحت نے کہا ہے کہ جدہ کے بڑے تجارتی مراکز کے غیرملکی ورکرز کے بارے میں یہ اطلاع کہ وہ کورونا کے مریض ہیں غلط ہے.افواہ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں. اخبار 24 کے مطابق سوشل میڈیا پر بعض لوگوں نے یہ افواہ اڑا دی تھی کہ جدہ کے تجارتی

Read More

ایک لاکھ 91 ہزارغیر ملکی کارکنوں کی سکریننگ

سعودی عرب میں مکہ گورنریٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب تک ریجن کی 17 کمشنریوں میں ایک لاکھ 91 ہزار 815 غیر ملکی کارکنوں کی سکریننگ کی جاچکی ہے. ’سبق‘ نیوز کے مطابق گورنریٹ کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق وزارت صحت کے اداروں کی جانب سے ایک ہزار 532

Read More

غیر ملکیوں کے رہائشی مراکز میں فیلڈ مہم

سعودی عرب میں جازان محکمہ صحت کی جانب سے غیر ملکی ورکرز کی اجتماعی رہائش پر فیلڈ ٹیسٹنگ مہم تیز کر دی گئی ہے. سبق ویب سائٹ کے مطابق فیلڈ میڈیکل ٹیموں نے جازان کی صامطہ کمشنری میں غیرملکی ورکرز کے رہائشی مراکز پہنچ کر ایسے تمام کارکنان کے نمونے حاصل کیے جن پر وائرس

Read More

جدہ: 3ہزار سے زائد غیر ملکی کارکن سکولوں میں منتقل

جدہ میں بلدیہ اور دیگر اداروں اشتراک سے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے غیر ملکی کارکنوں کی رہائش میں سینیٹائزنگ اور کارکنوں کی سکریننگ کا عمل جاری ہےـ مقامی ویب نیوز ’سبق‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ریجنل بلدیہ کے ترجمان محمد البقمی نے بتایا کہ ’اب تک 318 مقامات پر 1407 رہائش گاہوں میں

Read More

کویت میں غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈائون

کویتی وزارت داخلہ نے ایسے غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے جو ’آئیسولیشن‘ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بچاو کےلیے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کر رہے۔ خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے ڈیپوٹیشن سینٹر بھجوانے کے احکامات صادر کر دیے گئے ہیں۔

Read More

سعودی اور غیر ملکی شہریوں پر نو ممالک کے سفر کی پابندی

سعودی عرب نے نو ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ سعودی شہریوں کے علاوہ ملک میں مقیم غیر ملکیوں پر بھی لاگو ہوگا۔ سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق وزارت داخلہ نے امارات، کویت، بحرین، لبنان، شام، جنوبی کوریا، مصر، اٹلی اور عراق جانے یا وہاں سے مسافروں کے آنے پر

Read More