ریاض

ریاض میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض صحت یاب

سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے جمعے کو پریس بریفنگ میں بتایا کہ کورونا کے 117 مریضوں کی حالت نازک ہے اور انتہائی نگہداشت کے شعبے میں ان کا علاج ہورہا ہے. وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید

Read More

ریاض: بینک وین لوٹنے والے افراد گرفتار

سعودی پولیس نے بینک ڈکیتی کے چار میں سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ریاض میں بینک کی کیش وین کو لوٹنے والے چار افراد میں سے دو مشتبہ افراد کو گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ریاض پولیس کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل شاکر التویجری نے ہتایا ہے

Read More

ریاض کے کثیر منزلہ ٹاور میں آتشزدگی

ریاض میں اتوار کو کنگ فہد روڈ پر واقع کثیر منزلہ ٹاور میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیاہے۔ سبق اور المرصد ویب سائٹ کے مطابق شہری دفاع نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر بتایا ’ ریاض کے کنگ فہد روڈ پر ایک ٹاور میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ آگ سے عمارت کوکافی نقصان پہنچا

Read More