خلاف ورزی

خلاف ورزی پر جدہ میں 41 اور ینبع میں 7 باربر شاپس بند

سبق ویب سائٹ کے مطابق جدہ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’کاروبار کھولنے کے پہلے روز تفتیشی ٹیموں نے انتہائی منظم طریقے سے باربر شاپس کا خصوصی طور پر دورہ کر کے اس بات کاجائزہ لیا ہے کہ آیا حفاظتی تدابیر اور ہدایات پر عمل ہو رہا ہے یا نہیں‘۔ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ

Read More

مکہ مکرمہ میں پولیس نے کورونا وائرس پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑنے کے لئے پیدل گشت بڑھا دیا

مکہ مکرمہ پولیس نے خطے کے تمام بازاروں محلوں میں ، پیدل اور گاڑیوں میں ، سیکیورٹی کے بڑے پیمانے پر گشت شروع کیا ، تاکہ ضابطے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑا جاسکے ، جن میں ماسک نہیں پہننا ، بازاروں اور گلیوں میں بھیڑ بھاڑ شامل ہے ، اور مسافروں کی کثیر

Read More

احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، مملکت سے بیدخلی ہوسکتی ہے

سعودی وزارت داخلہ نے کورونا وبا سے نمٹنے کےلیے مقرر حفاظتی اقدامات اور انتظامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سزائیں اور سرزنش کے ضابطے مقرر کیے ہیں. العربیہ نیٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے عہدیدار نے منگل کو بیان جاری کرکے خلاف ورزیوں اور ان کی سزاؤں کی جو تفصیلات بیان کی ہیں

Read More

دکانوں میں احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر جرمانے ہوں گے

سعودی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ دکانوں میں کیشیئرکے پاس حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں.دکاندار آن لائن وصولی کے بجائے کیش وصول کررہے ہیں. الاقتصادیہ کے مطابق وزارت تجارت نے خبردار کیا ہے کہ بہت جلد اس قسم کی دکانوں پر جرمانے ہوں گے اور انہیں بند کردیا جائے گا. وزارت تجارت

Read More

خلاف ورزی پر 170 تجارتی ادارے سیل

ریاض میونسپلٹی نے کورونا وائرس کے حوالے سے مقررہ حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر 170 ادارے سربمہر کردیے- سعودی حکومت نے موجودہ حالات میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے تجارتی اداروں کو کاروبار کی مشروط اجازت دی ہے تاکہ نہ تو سرمایہ کاروں کا نقصان ہو

Read More

کاروبار بند رکھنے کی خلاف ورزی پر آٹھ ہزار دکانیں سربمہر

کورونا وائرس کے انسداد کے لیے شاپنگ مالز، دکانیں، باربر شاپس اور بیوٹی پارلر بند کرنے کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والی متعدد دکانیں سر بمہر کر دی گئی ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض میونسپلٹی نے آج پیر کو تفتیشی دورے کے دوران 8398 باربر شاپس، بیوٹی پارلر اور شیشہ مراکز کو سر

Read More

کیا خروج نہائی کی خلاف ورزی پر ہروب ہوگا؟

محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ (جوازات) کا کہنا ہے کہ فائنل ایگزٹ لگانے کے بعد اگر کارکن وقت مقررہ پر وطن نہ لوٹے تو کفیل کو حق ہے کہ وہ اس کی اطلاع محکمہ جوازات کو دے۔ کارکن خواہ وہ گھریلو ہو یاکمپنی کا ملازم کفیل کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کے فائنل ایگزٹ

Read More