تصدیق

پاکستان میں کورونا وائرس کے پانچویں کیس کی تصدیق

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کے بعد ملک میں اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ منگل کو ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے پانچویں کیس کی تصدیق کی اور لکھا کہ یہ وفاقی علاقے میں سامنے آیا ہے۔

Read More

کورونا وائرس سے امریکا کے بعد تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں بھی ہلاکتوں کی تصدیق

واشنگٹن/ بنکاک/ پرتھ: کورونا وائرس سے  امریکا کے بعد تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں بھی پہلی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن کے علاقے کنگ کاؤنٹی میں کورونا وائرس سے متاثر 50 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ہے، مذکورہ شخص نے کبھی چین کا دورہ نہیں کیا تھا جس سے ثابت ہوتا ہے

Read More

ایران کے نائب وزیر صحت کے بعد نائب صدر میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے نائب وزیر صحت کے بعد خاتون نائب صدر کو بھی کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جمعرات کے روز ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی نائب صدر برائے خواتین اینڈ فیملی افیئرز معصومہ ابتکار کو بھی کرونا وائرس ہوگیا ہے۔اس سے قبل منگل

Read More

لبنان: کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

لبنان میں جمعے کو نئے کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزیر صحت کا کہنا تھا دو دیگر مشتبہ کیسز کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں کورونا کے مزید دو کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرین میں بنگلہ دیشی اور فلپائنی شامل ہے۔ عرب نیوز کے مطابق بیروت

Read More