کھیل

انگلینڈ میں انٹرنیشنل کرکٹ کو یقینی بنانے کے لئے کھلاڑی الگ تھلگ رہنے کو بھی تیار

انگلینڈ میں انٹرنیشنل کرکٹ کو یقینی بنانے کے لئے کھلاڑی الگ تھلگ رہنے کو بھی تیار ہیں لیکن ماحول کاسازگار ہونا اولین ترجیح ہے۔انگلش فاسٹ بائولر مارک ووڈ نے کہا ہے کہ عام طور پر کھلاڑی کرکٹ کے لئےغیر ملکی دورے کرتے ہیں جن کے باعث انہیں بعض اوقات کئی ہفتوں اہل خانہ سےدور رہنا

Read More

گیند کو تھوک یا پسینہ لگائے بغیر چمکانے کیلئے ویکس کی تیاری شروع

گزشتہ دنوں آئی سی سی کی میڈیکل کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر گیند کو چمکانے کیلئے تھوک یا پسینہ لگانے کو خطرناک قرار دیا تھا کرکٹ کی گیند بنانے والی آسٹریلوی کمپنی کوکابورا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ایک ویکس تیار کر رہی ہے جس سے کھلاڑی بغیر تھوک

Read More

وہاب ریاض کیا بین ڈنک سے ببل گم کو دور کر پائیں گے؟

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا گروپ میچ پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کر سکے گا یا نہیں البتہ سوشل میڈیا صارفین نے اس مقابلے کی منفرد اہمیت کے پیش نظر اسے ٹرینڈ بنا دیا ہے۔ گذشتہ میچ میں کراچی کنگز کے خلاف اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے

Read More

کنگز نے یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 14 ویں مقابلے میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا ہے۔ اسلام آباد نے کراچی کو 184 رنز کا ٹرگٹ دیا تھا جسے کنگز نے 19 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ایلکس ہیلز کو 30 گیندوں پر 52 رنز بنانے پر مین آف دی

Read More

’شائقین کا کام کراچی کنگز کے غیر ملکی کوچ نے کیا‘

پاکستان سپر لیگ کے اب تک ہونے والے تین میں سے دو میچ کراچی میں ہوئے ہیں۔ افتتاحی تقریب کے بعد نیشنل سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا دوسرا معرکہ بہت سارے حوالوں سے یادگار رہا۔ میزبان کراچی کنگز نے پہلے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف فتح سمیٹی تو مین آف دی

Read More

ایشیا کپ کوالیفائنگ، سعودی کرکٹ ٹیم عمان میں

اے سی سی ویسٹرن ریجن ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راونڈ کے لیے سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم سعودی کرکٹ سنٹر کی زیرنگرانی سلطنت عمان کے شہر مسقط پہنچ گئی۔ سعودی کرکٹ سنٹر کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایشیا کپ کے کوالیفائنگ راونڈ میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا

Read More

’پی ایس ایل میچز سے کاروباری سرگرمیاں متاثر نہیں ہوں گی‘

پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔ پچھلے پانچ سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ پی ایس ایل کے سارے میچز پاکستان میں ہی کھیلے جائیں گے۔ یوں تو کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان یعنی چار بڑے شہروں میں یہ مقابلے ہوں گے

Read More

پاکستان پہلی بار کبڈی کا ورلڈ چیمپیئن بن گیا

پاکستان نے لاہور کے پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریف انڈیا کو 41 کے مقابلے میں 43 پوائنٹس سے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان کبڈی کا نیا عالمی چیمپیئن بن گیا ہے۔ اس قریبی مقابلے کے آغاز میں پاکستان مشکلات کا شکار تھا

Read More

پی ایس ایل کی انعامی رقم 10 لاکھ ڈالرز

ایشیا کپ 2008 کے بعد پاکستان میں سب سے بڑے کرکٹ میلے، ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں کُل 10 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق لاہور میں 22 مارچ کو ہونے والے فائنل کی فاتح ٹیم کو ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی

Read More

سعودی ایتھلیٹ خواتین نے 12 تمغے جیت لیے

سعودی عرب کی ایتھلیٹ خواتین نے متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں منعقد ہونے والے عرب ویمن سپورٹس ٹورنامنٹ میں 12 تمغے اپنے نام کر لیے۔ سعودی گزٹ کے مطابق پانچویں عرب ویمن سپورٹس ٹورنامنٹ میں گھڑسواری، تیراندازی، ہائی جمپ، کراٹے اور مختلف کیٹیگری کی دوڑ کے مقابلے ہوئے۔ سعودی خواتین نے مختلف مقابلوں

Read More