پاکستان

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، صبا قمر اور بلال سعید کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اکستانی گلوکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر نے جیسے ہی اپنے آنے والے گانے ‘قبول ہے’کی شوٹنگ کے دوران چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں جو کہ مسجد وزیر خان کے اندر شوٹ کیا گیا ہے، تو ان پر شدید تنقید کی جانے لگی۔بلال سعید کے اس گانے کی ہدایت کاری اداکارہ صبا قمر

Read More

گاڑی کی بیٹری چوری کرنے کے الزام میں 2 بھائیوں پر برہنہ کرکے تشدد

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے گاؤں جگوڑی میں گاڑی کی بیٹری چوری کر نے کے الزام میں گاؤں والوں نے 2 بھائیوں کو برہنہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق مانسہرہ کے تھانہ بٹل کی حدود میں واقع گاؤں جگوڑی میں گاؤں کے چند افراد نے رات کے اندھیرے میں ایک گاڑی سے

Read More

سندھ میں بھی 10 اگست سے ریسٹورنٹس، کیفے، سینما،بزنس سینٹر کھولنے کا اعلان

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اگر کورونا کیسزبڑھ گئے تو فیصلوں پر نظرثانی کرسکتے ہیں اور جو شعبے کھول رہے ہیں وہ بند کرنے پرغور کرسکتے ہیں۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں 10 اگست سے ریسٹورنٹس،کیفے،سینما،بزنس سینٹرز کھولے جائیں گےجب کہ ایکسپو سینٹرز، بیوٹی پارلرز اور جم بھی 10

Read More

پاکستان میں دنیا کے سب سے منفرد کرکٹ گراؤنڈ کے چرچے

پاکستانی کرکٹ کے اتنے شوقین ہیں کہ بس بال اور بلا مل جائے پھر وہ کہیں بھی کرکٹ کھیلنے کی جگہ ڈھونڈ لیتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاکر عباسی نامی صارف نے ویڈیو شیئر کی جس میں مقامی لوگوں کو عید کے موقع پر ہونے والے کرکٹ میچ کھیلتے دیکھا جا سکتا

Read More

ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو کمسن بہنیں جاں بحق

ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں کرنٹ لگنے سے دو ننھی بہنیں جاں بحق ہو گئیں-پولیس کے مطابق عابد حسین کی تین سالہ بیٹی سویرا کو پنکھے کی تار سے کرنٹ لگا، وہ رونے لگی تو اس کو بچانے کے لیے اس کی پانچ سالہ بہن سائرہ آگے بڑھی تو وہ بھی کرنٹ کی

Read More

اپنی شادی نہ ہونے کا انتقام لینے کیلئے شادی شدہ جوڑوں کو قتل کرنیوالا قاتل گرفتار

گوجرانوالہ میں پولیس نے سیریل کلر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم اپنی شادی نہ ہونے کا انتقام لینے کے لیے شادی شدہ جوڑوں کو قتل کیا کرتا تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کی شناخت ارسلان کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ذہنی مریض ہے، اس نے پیپلز کالونی میں 6 افراد کو

Read More

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن مکمل ختم، پورا ہفتہ کاروبار کرنے کی اجازت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں، دکانوں اور شاپنگ مالز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ،جس کے بعد آج بروز ہفتہ کاروبار مکمل طور پر کھل گیا۔اسلام آباد میں مارکیٹوں ،دکانوں اور شاپنگ مالز کے لیے لاک ڈاؤن مکمل ختم کردیا گیا اور شہر میں اب دکاندار پورا ہفتہ کاروبار

Read More

سونا غریب کیلئے خواب بن گیا، قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی اور یہ ملک میں سونے کی قیمت کی بلند ترین سطح ہے۔10گرام سونے کی قیمت 2144 روپے بڑھ کر 113169 روپے

Read More

لاہور: گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور: مالی پورہ بند روڈ پر 5 سالہ بچہ گلے پر دھاتی ڈور پھرنے سےجاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق آصف نامی شخص رات گئے اپنے 5 سالہ بیٹے اصغر کو موٹرسائیکل پر لے کر نکلا تو دھاتی ڈور بچے کے گلے پر پھر گئی جس سے بچہ خون میں لت پت ہو گیااور اسپتال

Read More

‘یوٹیوب پر مذہبی مواد مونیٹائز نہیں ہونا چاہیے’

یوٹیوب پر اپنی پسند کی کوئی بھی ویڈیو دیکھتے ہوئے ہمیں سب سے زیادہ تنگ درمیان میں آنے والا اشتہار کرتا ہے جس سے ویڈیو دیکھنے کا سارا مزہ کرکرا ہو جاتا ہے۔حال ہی میں پاکستانی گلوکار بلال مقصود نے یوٹیوب پر مذہبی مواد کے ذریعے منافع کمانے اور تشہیر کے لیے اشتہارات سے متعلق

Read More