ٹیکنالوجی

گوگل نے پلے اسٹور سے انتہائی مقبول 600 ایپس کو ہٹادیالیکن دراصل وجہ کیا بنی؟

انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے نام گوگل نے پلے اسٹور سے انتہائی مقبول 600 ایپس کو ہٹادیا۔ گوگل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان ایپس کو ہٹانے کی وجہ ان پر دکھائے جانے والے بے تحاشہ اشتہارہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گوگل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے

Read More

ہواوے کے نئے فولڈنگ سمارٹ فون میں نیا کیا ہے؟

چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے سمارٹ فون کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’روئٹرز‘ کے مطابق پیر کو ہواوے نے نیا فولڈنگ سمارٹ فون ’میٹ ایکس ایس‘ لانچ کیا ہے۔ گزشتہ سال ہواوے نے ’میٹ ایکس‘ کے نام سے 8 انچ کا پہلا فولڈنگ سمارٹ فون متعارف کرایا تھا۔ ہواوے

Read More

ترقی کی انتہا ؟ دنیا کو سمارٹ فون سے متعارف کرانے والا امریکہ اب بنگلہ دیش (مشرقی پاکستان) سے سمارٹ فون خریدے گا

امریکہ نے پوری دنیا کو سمارٹ فون سے روشناس کرایا ، اس کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ایپل آج بھی ایک ٹریلین ڈالر سے زائد کی ویلیو کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے لیکن ایسے میں امریکہ سابقہ مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) سے سمارٹ فونز خریدنے کی تیاری کر رہا ہے۔

Read More

اگر کسی نے بلیو ٹِک بند کر رکھی ہو تو پھر آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ واٹس ایپ میسج پڑھ لیا گیا ہے؟ طریقہ جانئے

واٹس ایپ کی جانب سے 2014 میں بلیو ٹِک کی سہولت متعارف کرائی گئی تھی جس سے یہ پتا چل جاتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کا میسج پڑھ لیا ہے یا نہیں ۔ اس فیچر کے سامنے آنے کے بعد میسج پر سنگلٹک آنے کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ کا میسج اگلے

Read More

ہواوے امریکہ میں مقدمہ ہار گئی

چین کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ امریکہ میں مصنوعات فروخت کا حق رکھنے پر مقدمہ ہار گئی ہے۔ امریکہ کی عدالت نے کہا ہے کہ ’امریکی سرکاری ادارے ہواوے ٹیکنالوجی کمپنی سے مصنوعات کی خریداری پر پابندی لگانے کا حق رکھتے ہیں۔‘ چین کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے گذشتہ سال امریکی

Read More

آپ کا واٹس ایپ گروپ کتنا محفوظ ہے؟

واٹس ایپ پر ذاتی گروپس میں صارفین صرف اپنی مرضی کے لوگوں کو شامل کرسکتے ہیں، ان گروپس میں غیر متعلقہ افراد کے لیے رسائی ناممکن ہوتی ہے تاہم ایک رپورٹ کے مطابق گوگل کی مدد سے ایسا ممکن ہو رہا تھا۔ حال ہی میں سامنے آنے والی اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے

Read More

وٹس ایپ کو وائرس سے کیسے محفوظ رکھیں؟

وٹس ایپ پر ایک سادہ مس کال آپ کے فون کو جدید جاسوس سافٹ وئیر  سے متاثر کر سکتی ہے۔فیس بک کی ملکیتی کمپنی وٹس ایپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس خرابی کے لیے ایک پیچ جاری کیا ہے۔ وٹس ایپ نے تصدیق کی کہ اس خرابی سے صرف چند صارفین متاثر ہوئے

Read More

اوپو نے 6.5 انچ ڈسپلے اور 4230 ایم اے ایچ کے ساتھ اے 31لانچ کر دیا

اوپو نے اپنا نیا فون اے 31 انڈونیشین مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے۔اس فون کا ڈسپلے 6.5 انچ ایچ ڈی پلس ہے اور اس کی ایسپیکٹ ریشو 20:9 ہے۔ اس فون کے ڈسپلے کی واٹر ڈراپ نوچ میں اس کا 8 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے۔ اس فون کی بیک پر ٹرپل کیمرہ سیٹ

Read More

خواتین کے مسائل کا حل اب ’بیٹی ایپ‘ میں

حکومت پاکستان کی جانب سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک ایسی ایپلی کیشن متعارف کروائی جا رہی ہے جو انہیں اپنے سمارٹ فون پر وہ تمام سہولیات مہیا کرے گی جس کے لیے انہیں پہلے مختلف دفاتر جانا پڑتا تھا یا مرد رشتے داروں پر انحصار کرنا پڑتا تھا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے

Read More

’سوشل میڈیا کے نئے قواعد و ضوابط سے چھوٹے کاروبار متاثر ہوں گے‘

پاکستان کی طرف سے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نئے قواعد کی منظوری پر سوشل میڈیا اور صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے صارفین کا معاشی نقصان ہوگا۔

Read More