بین الاقوامی

تازہ ترین بین الاقوامی خبریں دنیا  مشرق وسطیٰ  بھارت کی خبریں  عراق کی خبریں  یورپ  امریکہ  ترکی  ایران  یمن  اسرئیل فلسطین  سعودی عرب  ش...

قطر ایئرویز بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرے گی

قطر ایئر ویز (القطریہ) نے اعلان کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر فضائی کمپنیوں کو درپیش بحران کے باعث جلد ہی بڑی تعداد میں ملازمین سبکدوش کیے جائیں گے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق القطریہ نے ملازمین کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کمپنی ان دنوں بڑے کٹھن مرحلے

Read More

شارجہ: 48 منزلہ ٹاورمیں خوفناک آتشزدگی

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی 48 منزلہ عمارت میں منگل کی رات خوفناک آگ بھڑک اٹھی. عرب نیوز نےشارجہ کے سرکاری میڈیا آفس کے حوالے سے بتایا کہ شارجہ کے علاقے النھدہ میں واقع ایبکو ٹاور میں آتشزدگی سے نو افراد زخمی ہوگئے. شہری دفاع کو رات نو بجے آگ لگنے کی اطلاع

Read More

امریکہ نے کورونا وائرس چینی لیب سے شروع ہونے بارے ابھی تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ہے: عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس مصنوعی طورپر تیارنہیں ہوسکتا: امریکی ماہرین نے بھی رپورٹ جاری کردی عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ امریکہ نے کورونا وائرس چینی لیب سے شروع ہونے بارے ابھی تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ہے۔ امریکی صدر کی ان قیاس آرائیوںکے دعووں کے حق میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ہے کہ

Read More

مودی کا دوست امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کرکے بھارت فرار

بی آر شیٹی نے این ایم سی اسپتال کے نام سے90مختلف بین الاقوامی اور اماراتی بینکوں سے تین ارب ڈالرقرضہ لیا تھا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس مین باواگتھو راگھورام شیٹی(بی آر شیٹی)متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی بزنس

Read More

اسلام مخالف پروپیگنڈہ، متحدہ عرب امارات میں مزید 3انتہا پسند ہندوؤں کیخلاف کارروائی

متحدہ عرب امارات میں اسلام مخالف پروپیگنڈہ کرنے والے مزید 3انتہا پسند ہندوؤں کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ اسلام مخلاف مواد شائع کرنے والے 2بھارتی شہریوں کو نوکریوں سے برطرف کر کے تنخواہیں روک دی گئی ہیں جبکہ تیسرے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے اطالوی باورچی راوت روہت

Read More

‘شواہد موجود ہیں کہ کورونا کی وبا ووہان کی لیبارٹری سے شروع ہوئی’

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ‘کافی زیادہ شواہد’ موجود ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری سے شروع ہوئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مائیک پومپیو نے اتوار کو اے بی سی نیوز کے ایک

Read More

’کورونا کے معاملے میں مسلمانوں کے بعد اب سکھ نشانے پر‘

انڈیا میں سکھوں کی ایک نمائندہ مذہبی تنظیم اکال تخت نے کہا ہے کہ کورونا کے معاملے میں مسلمانوں کے بعد اب سکھوں کو نشانہ بنانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق اکال تخت کے جٹھیدار ہرپریت سنگھ نے جمعے کو کہا ہے

Read More

ہوائی سفر کو معمول پر آنے میں 3سال کا عرصہ لگے گا

ائیرلائنز کو کورونا صورتحال سے پہلے والی سطح پر آنے میں تین سال لگیں گے، دنیا کی 85 فیصد ائرلائنوں کو دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے اک ڈاؤن کے منفی اثرات، ہوائی سفر کو معمول پر آنے میں 3سال کا عرصہ لگے گا، اماراتی ائیرلائنز نے آگاہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں ائیرلائنز کو

Read More

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

امریکہ کی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار رمضان المبارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار رمضان المبارک میں لاؤڈ اسپیکر پر

Read More

‘کورونا کا شکار بہن کو تبلیغی کہا اور فلیٹ پر پانی کا چھڑکاؤ کروایا’

انڈیا کے شہر چنئی میں ایک 55 سالہ خاتون کورونا وائرس سے صحت یاب ہو کر گھر لوٹیں تو محلے داروں کے تعصب اور نفرت انگیز رویوں کا شکار ہو گئیں۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق خاتون اپنے 68 سالہ شوہر کے ساتھ انڈین شہر چنئی میں ایک کرایے کے فلیٹ میں رہتی ہیں۔ ان کے

Read More