کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ ،پنجاب کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیاگیا

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشہ کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگادیا گیا۔

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ ،پنجاب کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیاگیا
کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ ،پنجاب کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیاگیا

پنجاب بھر کے 856 مقامات مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن کے تحت سیل کئے گئے ہیں،متاثرہ علاقوں میں 1235 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ،اٹک اور چنیوٹ میں 2،2 ،بہاولپورمیں 12 مقامات پر مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن کردیاگیا ،بہاولنگر، بھکر اور چکوال میں ایک ایک مقام پر مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیا گیا۔