بلاول بھٹو والد کے سکھائے اصولوں پر منفی سیاست کر رہے ہیں:شہبازگل

معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اپنے والد کے سکھائے اصولوں پر منفی سیاست کر رہے ہیں۔

بلاول بھٹو والد کے سکھائے اصولوں پر منفی سیاست کر رہے ہیں:شہبازگل
بلاول بھٹو والد کے سکھائے اصولوں پر منفی سیاست کر رہے ہیں:شہبازگل

معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول والدکےسکھائےاصولوں پرمنفی سیاست کررہےہیں،یہ لوگ لوٹ مارکےبعدعوام کودوبارہ ٹھگنےکی تیاری کررہےہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ عوام آپ کاسچ جان چکےہیں، بھٹوکےنعرہ کےبرعکس آپ نےعوام سےبنیادی ضروریات چھین لیں۔

انہوں مزید کہا کہ 5 سال وفاق اور13سال سندھ پرحکومت کی۔انہوں نےسندھ کواندھیرنگری بنانےمیں کسرنہیں چھوڑی۔